لیاقت خان اعوان صدر تحصیل پر یس کلب تلہ گنگ کی زیر صدارت اجلاس

Published on August 12, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 346)      No Comments

images
تلہ گنگ (یواین پی)تحصیل پریس کلب تلہ گنگ کا اجلاس گذشتہ روز زیر صدارت لیاقت خان اعوان صدر تحصیل پر یس کلب تلہ گنگ منعقد ہوا ۔ جس میں تمام عہدیداران وممبران نے بھر پور شرکت کی ۔ شر کت کر نے وا لوں میں عامر نواز اعوان ،ارشد اعوان مرجان ، محمد عمران ، ثقلین جعفری ، عبدالرحمٰن شاد ، شیخ فاروق ، شفیق اعوان ، گو ہر اعوان ، ایوب بھٹی ، ملک اشفاق ٹہی ،چوہدری نوید دروٹ، ڈاکٹر سفیر الدین بدھڑ، ڈاکٹر طارق ، نمرہ ملک ، ایم کا مران سلیم ، فاروق شاہ ،و دیگر نے شرکت کی ۔ صدرلیاقت خان اعوان نے اجلاس میں خطاب کر تے ہو ئے کہا کہ تحصیل پریس کلب کے دروازے تمام صحا فیوں کے لئے کھلے ہیں تحصیل پر یس کلب ہمیشہ مظلوم کے ساتھ کھر ا رہا ہے اور کھرا رہے گا ۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

WordPress Blog