پیپلز پارٹی کی ایم این اے علیزے اقبال قومی اسمبلی کی رکنیت سے مستعفی
Published on August 13, 2015 by admin ·(TOTAL VIEWS 261) No Comments
اسلام آباد (یو این پی) ایم این اے علیزے اقبال نے قومی اسمبلی کی رکنیت استعفیٰ دے دیا۔تفصیلات کے مطابق علیزے اقبال پیپلزپارٹی کی ایم این اے تھیں۔دوسری جانب ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی نے استعفیٰ منظور کرنے کی تصدیق کر دی ہے۔