متحدہ سے سیاسی معاملات،فضل الرحمان کو ٹاسک

Published on August 13, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 798)      No Comments

002
پشاور(یو این پی)  جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کو متحدہ کو قائل کرنیکا ٹاسک سونپ دیا گیا۔میڈیاکے مطابق حکومت نے فضل الرحمان کو ایم کیو ایم کو منانے کا ٹاسک دے دیا گیا، مولانا جلد الطاف حسین سے ٹیلی فونک رابطہ کرکے استعفے واپس لینے پر رضا مند کریں گے۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

Free WordPress Theme