اسلام آباد (یو این پی) اسلام آباد پولیس نے وفا قی دارالحکو مت میں 14اگست کے مو قع پر جا مع سیکو ر ٹی پلان تر تیب دیا ہے جس کے تحت2500سے زائد اسلام آ باد پولیس کے اہلکا ر فرائض سر انجا م دیں گے۔ شہر کے مختلف بڑ ے شا پنگ سینٹر وں ، مار کیٹیو ں میں اضا فی نفری لگا ئی گئی ہے وہا ں بیٹ سسٹم قا ئم کیا گیا ہے۔ڈ ھو کڑ ی چوک ، کو ڑ یا ں والا چوک ، فرانس ایمبیسی چوک ، کشمیر چوک پر بھی خصوصی نفری تعینا ت کی گی ۔لا ء اینڈ آ ر ڈز کے حو الے سے مو با ئل ریزو پولیس بھی رکھی گئی ہے۔ پولیس کے ساتھ پا کستا ن رینجرز اور ایف سی کے ملازمین بھی سیکو ر ٹی ڈیو ٹیا ں سر انجام دیں گے ۔ انہو ں نے کہا کہ شہر یو ں کے جا ن و ما ل کے تحفظ کے لیے اسلام آ باد پولیس تما م تر ضروری اقداما ت بر ؤے کا ر لا رہی ہے ۔ فرائض میں غفلت کسی صورت بر داشت نہیں کی جا ئے گی ۔پولیس ترجمان کے مطا بق آنسپکٹر جنرل آف اسلام آباد پولیس نے وفا قی دارالحکو مت اسلام آ باد میں سیکو ر ٹی کے فول پر وف انتظا ما ت کیے گے ہیں ۔ انہو ں نے کہا کہ تما م ایس ڈی پی اوز اور ایس ایچ اوز اپنے اپنے علا قوں ہو ٹل مو ٹلز ، سرائے ، اڈہ جا ت افغا ن بستیو ں ، کچی آ با د یو ں ، چھپر ہو ٹل ، پر ائیو یٹ ہا سٹل کی سر چنگ اور چیکنگ کو مو ثر بنائیں ۔انہو ں نے کہا کہ مشکو ک افراد کے خلا ف کا روائی میں عمل میں لا ئی جا ئے ۔ ایس پیز زونزاپنے اپنے ایر یا میں سیکو ر ٹی ڈیو ٹی کی نگر انی کر یں گے۔ شا پنگ سنٹر اور حسا س مقاما ت ، پبلک مقاما ت پر بھی خصوصی نفری تعینا ت کر دی گئی ہے جبکہ ڈ ھو کڑ ی چوک ، کو ڑ یا ں والا چوک ، فرانس ایمبیسی چوک ، کشمیر چوک پر بھی خصوصی نفری تعینا ت کی گی ۔ کنو یشن سنٹر کے ارد گر د گھڑ سوار پولیس ملازمین ، سی آر ٹی ، کما نڈو رز ، لیڈیز کما نڈ وز کی خصوصی ٹیمیں سیکو رٹی ڈ یو ٹی کے فرائض سر انجا م دے رہی ہیں ۔ ہا ئی سیکو ر ٹی زون کی سیکو ر ٹی بھی ہا ئی الر ٹ کر د ی گئی ہے جبکہ ۔ تما م آ با دی ، بستیو ں میں کو منگ کو جا ر ی رکھا جا ئیگا ۔ نا کو ں پر سخت چیکنگ کی جا ئے گی۔ وی آئی پی کے ساتھ سر کار ی و پر ائیو یٹ گا ر ڈ کو بھی چیک کیا جا ئے گا ۔ ریڈ زون والی سا ئیڈ تما م کچے راستو ں کو بند رکھا جا ئے گا ۔ ایس ایس پی اسلام آ باد ساجد کیا نی نے تما م پولیس افسران کو حکم دیا کہ بھکا ر یو ں کے خلا ف سخت ایکشن لیا جا ئے ان کے خلا ف مقدما ت درج کیے جا ئیں ۔ اس کے علا وہ اسلام آ باد میں پویس کی کما نڈ و ز ، لیڈ یز پولیس ، مو با ئل پٹر ولنگ ، مو با ئل ایگلز ، اے ٹی ایس ، بم ڈسپو زل اسکو اڈ ، کیو آ ر ایف یو نٹ کو متحر ک کیا گیا ہے ۔ سپیشل بر انچ ،ٹر یفک پولیس، سیکو ر ٹی ڈو یثر ن پولیس ، سی آئی ڈی کے افسران و جو ان اپنے فرائض سر انجا م دیں گے ۔ انسپکٹر جنر ل آ ف پو لیس اسلام آ با د طا ہرعالم خا ن نے کہا کہ تما م پولیس ڈو یثر ن آ پس میں مکمل کو ارڈینشن کو مزید مو ثر بنا ئیں ۔انہو ں نے کہا کہ شہر یو ں کی جا ن و ما ل کے تحفظ کو یقینی بنا نے کے لیے تما م پولیس افسرا ن تمام تر ضر وری اقداما ت بر ؤ ے کا ر لا ئیں ۔ تا کہ کسی بھی نا خو شگوار واقع سے بچا جا سکے۔