سلمان خان پاکستان آنے کو تیار

Published on August 14, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 444)      No Comments

03
کراچی (یو این پی) اپنے خاندان سے بچھڑ کر پاکستان پہنچ جانے والی بھارتی لڑکی گیتا نے بالی ووڈ کے معروف اداکار سلمان خان سے ویڈیو لنک کے ذریعے رابطہ کیا اور بات چیت کی۔ بھارتی ٹیلی ویژن کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سلمان خان کاکہنا تھا بھارتی حکومت گیتا کیو اپسی کے لئے کوششیں کررہی ہے۔ گیتا کے والدین کو ڈھونڈ کر ہی رہیں گے۔یواین پی کے مطابق انہوں نے بتایا کہ گیتا کا پاسپورٹ بھی جلد از جلد بن جائے گا۔ گیتا کو منانے اور لینے کے لئے آنا پڑا تو پاکستان آؤں گا۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

WordPress主题