سینئر سیاستدان میاں اظہر سیاسی منظر نامے سے بالکل غائب ہو گئے

Published on August 17, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 693)      No Comments

004
لاہور( یو این پی) سینئر سیاستدان میاں محمد اظہر سیاسی منظر نامے سے بالکل غائب ہو گئے۔ذرائع کے مطابق میاں محمد اظہر گزشتہ کئی سالوں سے سیاست سے بالکل لا تعلق ہیں اور وہ اپنے ماضی کے ساتھی سیاستدانوں سے بھی کم ہی رابطہ کرتے ہیں۔بتایاگیا ہے کہ میاں اظہر کی ساری توجہ اپنے کاروبارپر مرکوز ہے ۔اس حوالے سے جب میاں محمد اظہر سے رابطہ کرنے کی کوشش کی گئی تو ان سے رابطہ نہ ہو سکا۔یاد رہے کہ میاں اظہر کے صاحبزادے حماد اظہر پی ٹی آئی کے پلیٹ فارم سے سیاسی سر گرمیاں کر رہے ہیں ۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

WordPress Blog