وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار سارک کانفرنس میں شرکت کے لئے کھٹمنڈو پہنچ گئے

Published on August 19, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 292)      No Comments

1کھٹمنڈو (یو این پی) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار ساتویں سارک وزراءخزانہ کانفرنس میں شرکت کے لئے نیپال کے شہر کھٹمنڈو پہنچ گئے۔ کھٹمنڈو ائیر پورٹ پر نیپال کے اعلیٰ حکام نے اسحاق ڈار کا استقبال کیا۔ سارک کے وزراءخزانہ کا اجلاس کل کھٹمنڈو میں ہو رہا ہے۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

WordPress Themes