پٹرول کی قیمت میں کمی کا امکان

Published on August 19, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 703)      No Comments

1  اسلام آباد (یو این پی) عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی کے بعد پاکستان میں بھی آئندہ ماہ میں پٹرول کی قیمت میں پانچ سے سات روپے کمی کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق آئندہ ماہ ستمبر میں پٹرول کی قیمت میں 6روپے 15پیسے، ہائی آکٹین 7روپے، لائٹ ڈیزل 5روپے، ہائی سپیڈ ڈیزل 5روپے 30پیسے، لائٹ ڈیزل 5روپے کمی کا امکان ہے۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

WordPress Themes