این اے 122مبینہ دھاندلی کیس کا فیصلہ کل سنایا جائے گا،عمران خان بھی لاہور میں ہونگے

Published on August 21, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 293)      No Comments

06
لاہور(یو این پی)الیکشن ٹربیونل این اے 122مبینہ دھاندلی کیس کا فیصلہ کل ( ہفتہ ) کو سنائے گا ۔مذکورہ حلقے سے پی ٹی آئی کے سربراہ عمران خان نے اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کے خلاف انتخابی عذرداری قائم کررکھی ہے۔دوسری طرف عمران خان بھی اس روز لاہور میں موجود ہوں گے۔ عمران خان لاہور میں پارٹی کے مرکزی سیکرٹریٹ کا افتتاح کریں گے ۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

Weboy