حمزہ ذوالفقار کا اعزاز

Published on August 21, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 621)      No Comments

mail.google.com
لاہور(یواین پی)نیو لاہور کینٹ پبلک ہائی سکول کینال بینک سکیم لاہور کے طالب علم کا اعزازتفصیلات کے مطابقنیو لاہور کینٹ پبلک ہائی سکول کینال بینک سکیم لاہور طالب علم حمزہ ذوالفقار نے جماعت نہم کے سالانہ امتحان میں 550 میں سے 524 نمبر لے کراپنے سکول میں پہلی پوزیشن حاصل کی۔ حمزہ ذوالفقارنے یواین پی سے خصوصی انٹرویو کے دوران بتایا کہ ان کی کلاس میں نمایاں پوزیشن میں اللہ تعالی کا فضل،والدین کی دعائیں ،اساتذہ کی شفقت اور میری محنت کا نتیجہ ہے ۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Premium WordPress Themes