پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو زر داری (آج)اسلام آباد پہنچیں گے

Published on August 24, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 286)      No Comments

04
اسلام آباد (یو ا ین پی)پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو زر داری (آج)اسلام آباد پہنچیں گے ذرائع کے مطابق بلاول بھٹو اپنی آمد کے بعد زر داری ہاؤس میں پارٹی کے مرکزی رہنماؤں کے اجلاس کی صدارت کرینگے اور پارٹی کی اعلیٰ قیادت سے مشاورت کرینگے وہ اس موقع پر پنجاب بھر کے پارٹی وفود سے بھی ملاقات کرینگے بتایا گیا ہے کہ بلاول بھٹو زر داری اسلام آباد اور پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے مہم کا آغاز کرینگے ۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

Weboy