گوجرہ ( یواین پی) نو ائے پاکستا ن کا نفرنس امن کے لیے سنگِ میل ثابت ہو گی عا بد فارو قی نو ائے پاکستا ن کا نفرنس 30اگست بر وز اتوار ضلع کونسل ہا ل ٹوبہ میں ہوگی مرکز ی چیئر مین پاکستا ن علما ء کونسل حافط طاہر محمو د اشرفی مر کز ی جنر ل سیکر ٹر ی مو لا نا زاہد محمو د قاسمی و دیگر مرکزی صو با ئی ققا ئد ین خطا ب فر مائیں گے۔ یہ با ت ضلعی تر جمان پاکستا ن علما ء کو نسل قا ری محمو د عابد فارو قی نے میڈیا سے گفتگو کر تے ہوئے کی اُن کا کہنا تھا کہ مرکزی و صو بائی قا ئد ین کا استقبال 30 اگست بر و ز اتوار دن 12بجے جھنگ رو ڈ گو جرہ مو ٹر وے انٹر چینج پر کیا جائے گا اور استقبال کی شکل میں ٹوبہ لا یا جائے گا اور وہا ں ضلع کونسل میں ہونے والی نو ائے پاکستا ن کا نفر نس سے مرکزی و صو بائی قائد ین خطاب فر مائیں گے اور یہ کانفرنس ملک میں امن کے لئے اہم سنگِ میل ثا بت ہوگی۔