پوسٹ گریجویٹ پروگرامز کی ورکشاپس برائے سمسٹر بہار 7ستمبر سے شروع ہو نگی

Published on September 1, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 596)      No Comments

150px-Allama_Iqbal_Open_University_logo
وہاڑی(یواین پی)اسسٹنٹ ریجنل ڈائریکٹر علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی وہاڑی کیمپس راؤ ذوالفقار علی کے مطابق پوسٹ گریجویٹ پروگرامز کی ورکشاپس برائے سمسٹر بہار 2015 ء 7ستمبر سے شروع ہو رہی ہیں شیڈول کے مطابق ایم اے اسلامیات ، ایم اے اردو، ایم اے پاکستان سٹدیز کی ورکشاپس گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ بوا ئزکالج وہاڑی میں7ستمبر سے جبکہ ایم اے ایم ایڈ سپیشل ایجوکیشن پروگرام کی ورکشاپس 13ستمبر سے گورنمنٹ سکول برائے سپیشل ایجوکیشن وہاڑی میں اور ایم اے ایجوکیشن ایم ایڈ کی ورکشاپ 16ستمبر سے گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج وہاڑی ، گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج بوریوالا ،اور گورنمنٹ ماڈل ہائی سکول میلسی میں منعقد ہونگی جو طلبا ورکشاپس میں شریک نہیں ہونگے وہ فیل تصور کئے جائینگے اس سلسلہ میں مزید معلومات ریجنل آفس واقع فیصل ٹاؤن وہاڑی یا فون نمبر0673360636سے حاصل کی جاسکتی ہیں

Readers Comments (0)




WordPress主题

Weboy