ایکسئن واپڈا تلہ گنگ ملک محمد ارشد کے حکم پر بجلی چوروں کیخلاف کریک ڈاؤن جاری

Published on September 3, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 363)      No Comments

images
تلہ گنگ(یواین پی ) ایکسئن واپڈا تلہ گنگ ملک محمد ارشد کے حکم پر بجلی چوروں کیخلاف کریک ڈاؤن جاری ،متعدد چوروں کیخلاف مقدمات درج ،عوامی حلقوں کا ایکسئن اور چھاپہ مار ٹیم کو خراج تحسین۔تفصیلات کے مطابق واپڈا حکام نے علاقہ کے با اثر بجلی چوروں کیخلاف بھی گھیرا تنگ کر دیا ہے ۔ایکسئن واپڈا ملک محمد ارشد کی زیر نگرانی تمام سب ڈویژن جن میں تلہ گنگ سٹی ،تلہ گنگ رورل ،ٹمن ،دندہ شاہ بلاول اور بھگوال شامل ہیں میں بجلی چوروں کیخلاف سخت ایکشن لئے جا رہے ہیں ۔سرکاری خزانہ کو نقصان پہنچانے پر ہزاروں روپے جرمانے کے علاوہ اُن بجلی چوروں کیخلاف مقدمات بھی درج کئے جا رہے ہیں

Readers Comments (0)




Weboy

WordPress Blog