دل پر سیدھا وار، ثانیہ کی تصویر دیکھ کر شعیب ملک بےقابوہوگئے

Published on September 3, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 496)      No Comments

05
لاہور (یو این پی)  ٹوئٹر پر ثانیہ مرزا نے تصویر کیا پوسٹ کی، میاں جی شعیب ملک دیکھ کر بے قابو ہوگئے۔جی ہاں، پہلے شعیب اورثانیہ کی موج مستی نے دھوم مچائی ، اب ثانیہ کی سیلفی کا چرچا ہے،جس پرشعیب کےپیار بھرے کمنٹس کے تو کیا کہنے، بھیا جی نے بھابھی کی تعریفوں کےپل باندھ دیے،  شعیب کہتےہیں،تم ہی خواب ،تم ہی امید ، صرف میرے لیے نہیں،سب چاہنے والوں کےلیے،شعیب نے ثانیہ کی آنکھوں پربھی بہت کچھ کہہ ڈالا۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Weboy