کراچی(یو این پی) کراچی میں پانچ اور چھے سمتبر کے لئے موٹرسائیکل پر ڈبل سواری کی پابندی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔پولیس ذرائع کے مطابق ڈبل سواری پر پابندی کا پانچ اور چھے ستمبر کے لیے نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا ہے جو کہ یوم دفاع کی مناسبت سے لگائی گئی ہے اور اس کا اطلاق رات بارہ بجے سے شروع ہو چکا ہے۔