کراچی میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر عائد پابندی ختم

Published on September 7, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 371)      No Comments

images
کراچی (یواین پی) کراچی میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر عائد پابندی ختم کر دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق یہ پابندی یوم دفاع کے موقع پر امن و امان کی صورتحال کو یقینی بنانے کیلئے عائد کی گئی تھی جسے اب ختم کر دیا گیا ہے۔

Readers Comments (0)