ایک سو بیس نایاب کچھوے سمگل کرنے کی کوشش ناکام

Published on September 8, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 452)      No Comments

index
لاہور۔۔۔علامہ اقبال ائیرپورٹ پر امیگریشن اتھارٹی نے کارروائی کرتے ہوئے 120 نایاب کچھوے سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی۔ محکمہ وائلڈ لائف نے کچھوے اپنے قبضے میں لے لئے۔مسافر کو گرفتار کر کے اس کیخلاف کارروائی شروع کر دی گئی ہے۔بتایا گیا ہے کہ نایاب قسم کے 120 کچھووں کو لاہور ائیر پورٹ سے نجی ائیر لائن کے ذیعے بنکاک سمگل کیا  جا رہا تھا جسے کسٹم حکام نے تلاشی کے دوران پکڑ لیا ۔ کچھوے نایاب قسم کے ہیں جنہیں محکمہ وائلڈ لائف کے سپرد کر دیا گیا ہے اور  بکنگ  کرانیوالی کمپنی کیخلاف غیر قانونی طور پر سمگلنگ ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

Free WordPress Theme