جھنگ ،مختلف ٹریفک حادثات میں سات ا فرا د شدید زخمی۔

Published on September 8, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 714)      No Comments

zzzzzz copy
ریسکیو1122نے ابتدائی طبی امداد کے بعد ڈسڑکٹ ھیڈکواٹرہسپتال جھنگ منتقل کیا
جھنگ( یواین پی) تفصیلات کے مطا بق پہلا حادثہ بھکر رو ڈ ڈائیو اڈا کے قریب چنگچی رکشہ اور گدھا گاڑی کے درمیان پیش ایا جس میں 22سا لہ محمد طارق 20سالہ محمد خرم شدید زخمی ہوا دوسرا حادثہ فیصل اباد روڈ اقبال فلور ملز کے قریب دو تیز رفتار موٹر سائیکل کے اپس میں ٹکڑانے سے پیش ایاجس سے 25سالہ ارشاد علی 55 بختاور شدید زخمی ہوئی تیسرا حادثہ سر گودہا روڈاقبال نگرکے قریب تیز رفتار موٹر سائیکل کے سلیپ ہونے سے پیش ایا جس سے موٹر سائیکل پر سوار 06سا لہ عون عباس 10سالہ محمد عامر 22 سالہ محمد سجاد 28 سالہ نسیم اخترگر کر شدید زخمی ہو ئیئ جنھین ٰ ریسکیو1122نے ابتدائی طبی امداد کے بعد ڈسڑکٹ ہیڈکواٹرہسپتال جھنگ منتقل کیا ۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Weboy