لودھراں :ن لیگ کے صوبائی امیدوار رانا اسلم پی ٹی آئی میں شامل

Published on September 11, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 312)      No Comments

666
لودھراں(یو این پی) لودھراں میں ن لیگ کے صوبائی امیدوار رانا اسلم اور حسن محمود پی ٹی آئی میں شامل ہوگئے ۔آج نیوزکے مطابق رانا اسلم اور حسن محمود نے جہانگیر ترین کے ہمراہ پریس کانفرنس کی ۔پریس کانفرنس میں ان کا کہناتھاکہ آپ سمجھ لیں کہ تبدیلی آ نہیں رہی ، آگئی ہے،انہوں نے مزید کہا کہ پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار کرنیوالوں کومبارکباد دیتا ہوں،ان کا کہنا تھا کہ رانا اعجاز پیپلزپارٹی چھوڑ کر پی ٹی آئی میں شامل ہوئے۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

WordPress Themes