مسلم لیگ (ن) کا ایاز صادق کی بھرپور انتخابی مہم چلانے کا فیصلہ

Published on September 11, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 298)      No Comments

777
 لاہور: (یو این پی) حلقہ این اے 122 کے ضمنی الیکشن میں مسلم لیگ نواز نے اپنے امیدوار سردار ایاز صادق کی انتخابی مہم خصوصی طور پر چلانے کا فیصلہ کیا ہے۔ تین رکنی ٹیم انتخابی مہم کی نگرانی کرے گی۔ ٹیم میں مسلم لیگ نواز کے رہنما دانیال عزیز، طلال چودھری اور محمد زبیر شامل ہیں۔ تینوں رہنما آج شام سردار ایاز صادق کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس میں انتخابی مہم کا باقاعدہ آغاز کریں گے۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

WordPress Blog