Published on November 15, 2013 by admin ·(TOTAL VIEWS 672) No Comments
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : رمضان کے روزوں کے بعد سب روزوں میں سے افضل محرم کے روزے ہیں، جو اللہ تعالیٰ کا مہینہ ہے اور فرض نماز کے بعد افضل نماز رات ( تہجد ) کی نماز ہے۔ مختصر صحیح مسلم 610 :