جھنگ ( یواین پی)جنگلا ت کی حفا ظت کو یقینی بنا یا جا ئے جنگلا ت کے ختم ہو نے سے ما حو ل میں تبد یلی اور گر می کی شد ت میں اضا فہ ہو ر ہا ہے جس سے حیوا نا ت اور انسا نی ز ند گیو ں کو شد ید خطر ات لا حق ہو چکے ہیں جنگلا ت اور درختو ں کا تحفظ حکو مت کی ز مہ دار ی ہے حکو مت ما حو ل کو بہتر بنا نے کیلئے د ر خت کا ٹنے پر پا بندی لگا کر اس پر سختی سے عملد آمد کر وائے در خت لگا نا صد قہ جا ر یہ ہے ۔ان خیا لا ت کا اظہا ر پر نسپل کما نڈ ر (ر )صہیب فا رو ق نے کیڈ ٹ کا لج جھنگ جنگلا ت کے تحفظ کے حو الہ سے منعقد ہ تقر یب سے خطا ب کر تے ہو ئے کیا ۔انہو ں نے کہا کہ حکو مت و عوام ملکر ما حو ل کو بہتر بنا نے کیلئے جنگلا ت اور در ختو ں کا تحفظ کر یں تا کہ مو سمی تبد یلو ں کے نقصا نا ت سے بچا جا سکے ۔ انہو ں نے کہا کہ در خت لگا نا صد قہ جا ر یہ ہے اور اس میں ہم سب کو حصہ لینا چا ہیے تاکہ آ نے وا لی نسلو ں کو مو سم کی تبد یلیو ں سے ہو نے والے نقصا نا ت سے بچایا جا سکے ۔اس مو قع پر انہو ں نے کہا کہ ہر بچہ اس مہم میں بڑ ھ چڑ ھ کر حصہ لیاور ایک پو دا لگا کر اپنا حصہ ڈ الے اور درختو ں کا تحفظ کر یں ۔اس مو قع پر میڈ م شہنا ز اختر،حو ر شما ئل خضر حیا ت شا ہ ،سا جد عبد اللہ ، محمد اقبا ل و دیگر نے بھی طلبا ء و طالبات کو جنگلا ت کی اہمیت کے با ر ے آگاہ کیا ۔