ذی الحج کا چاند آج نظر آئے گاعید الاضحی 25 ستمبر بروز جمعہ منائی جائے گی

Published on September 15, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 495)      No Comments

news-1442244146-5835_large
اسلام آباد (یواین پی) ذی الحج کا چاند آج نظر آئے گا کیونکہ کل پاکستان میں ذی الحج کا چاند نظر نہیں آیا، عیدالاضحی 25 ستمبر بروز جمعہ ہو گی۔ تفصیلات کے مطابق مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مفتی منیب الرحمان نے چاند نظر نہ آنے کا باقاعدہ اعلان کیا اور بتایا ہے کہ ملک بھر سے کہیں بھی ذی الحج کا چاند نظر آنے کی شہادت موصول نہیں ہوئی اس لئے یکم ذی الحج 16 ستمبر بروز بدھ کو ہو گی جبکہ ملک بھر میں عید الاضحی 25 ستمبر بروز جمعہ منائی جائے گی۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

WordPress主题