کرپشن کو کسی صورت برداشت نہیں کرینگے،صدر مملکت

Published on September 15, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 258)      No Comments

8888
اسلام آباد(یو این پی) صدر مملکت ممنون حسین نے کہا ہے کہ کرپشن کو کسی صورت برداشت نہیں کرینگے،سیاسی اورعسکری قیادت کے مشترکہ ویڑن میں کوئی رکاوٹ نہیں آنے دینگے،یوم دفاع گولڈن جوبلی پر پی این ایس اکیڈمی میں تقریب کا انعقادہوا،صدر مملکت ممنون حسین، گورنر سندھ عشرت العباد اور نیول چیف ایڈمرل ذکاء اللہ نے شرکت کی،تقریب سے خطاب میں صدر ممنون حسین نے کہا کہ پاک بحریہ جدید ٹیکنالوجی کیاستعمال پرمکمل عبور رکھتی ہے،حکومت ملکی دفاعی ضرورت پوری کرنے کیلئے پرعزم ہے،انہوں نے مزید کہا کہ کرپشن کو کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا،سیاسی اورعسکری قیادت کے مشترکہ ویڑن میں کوئی رکاوٹ نہیں آنے دینگے۔

Readers Comments (0)




Weboy

Free WordPress Theme