شہر قائد میں گرمی کا سلسلہ جاری رہنے کا مکان

Published on September 19, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 361)      No Comments

333
کراچی( یواین پی)  کراچی والے ہوجائیں ہوشیار، گرمی ابھی ٹلی نہیں ہے، محکمہ موسمیات نے آئندہ تین سے چار روز تک درجہ حرارت تینتالیس ڈگری تک پڑنے کا امکان ہے، آج بھی شہر میں درجہ حرارت اڑتیس ڈگری سینٹی گریڈ رہا،شہر قائد میں گرمی کا سلسلہ ابھی تھما نہیں ہے،آئندہ چند روز تک گرمی کی لہر میں اضافے کا امکان ہے،محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چار روز تک درجہ حرارت 43 ڈگری سینٹی گریڈ تک پڑ سکتی ہے،جبکہ آج بھی کراچی میں درجہ حرارت اڑتیس ڈگری تک رہا،دوسری جانب شہر کے بیشتر اسپتالوں میں ہیٹ اسٹروک سینٹرز قائم کردیئے گئے ہیں،ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ عوام بلا ضرورت دوپہر کے وقت گھروں سے باہر نہ نکلیں۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

Free WordPress Themes