جھنگ، شارٹ سرکٹ کی وجہ سے گھرمیں اچانک اگ بھڑک اٹھی

Published on September 21, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 274)      No Comments

index
جھنگ( یواین پی)تفصیلات کے مطابق فیصل آباد روڈ چک نمبر 172 نور عباس نامی شخص کے گھر میں شارٹ سرکٹ کی وجہ سے گھرمیں اچانک اگ بھڑک اٹھی جس نے پورے گھر کو لپیٹ میں لے لیا ریسکیو1122کو اطلاع ملتے ہی بر وقت پہنچ ا گ بجھانے کا عمل شروع کر دیا اور اخر کا ر اگ پر قابو پالیاتاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

WordPress主题