مولاناسید ابوالاعلیٰ مودودی کا 36واں یوم وفات (آج )منایا جائیگا

Published on September 22, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 590)      No Comments

111
لاہور (یو این پی)مفسر قرآن اور جماعت اسلامی کے بانی مولاناسید ابوالاعلیٰ مودودی کا 36واں یوم وفات (آج )22ستمبر بروزمنگل کو منایا جائیگا۔ اس موقع پر فیصل آباد ڈویژن سمیت تمام شہروں میں جماعت اسلامی پاکستان اور اس کی ذیلی تنظیموں کی جانب سے خصوصی تقریبات ، تعزیتی ریفرنسز ، کانفرنسز ، سیمینارز ، مذاکروں ، مباحثوں اور دیگر پروگرامات کا انعقاد کیا جائیگاجس میں مفسر قرآن کی اسلام ، ملک و ملت اور تنظیم کیلئے سیاسی، دینی ، مذہبی، قومی خدمات کو شاندر الفاظ میں خراج عقیدت پیش کیا جائیگا۔ اس موقع پر قرآن خوانی کی محافل بھی منعقد کی جائیں گی۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

WordPress主题