علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی، میٹرک تا پوسٹ گریجویٹ،بی ایڈ ،ایم فل داخلوں کی آخری تاریخ لیٹ فیس کے ساتھ9۔اکتوبر مقرر

Published on September 23, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 1,258)      No Comments

150px-Allama_Iqbal_Open_University_logo
وہاڑی( یواین پی) اسسٹنٹ ریجنل ڈائریکٹر علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی وہاڑی راؤ ذوالفقار علی کے مطابق علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کی طرف سے سمسٹر خزاں 2015 ؁ء کے میٹرک تا پوسٹ گریجویٹ،بی ایڈ ،ایم فل داخلوں کی آخری تاریخ لیٹ فیس کے ساتھ9۔اکتوبر مقرر کی گئی ہے لیٹ فیس کی تفصیل اس طرح ہے میٹرک پروگرام 100روپے ، ایف اے بی اے 200روپے ، اور بی ایڈ تا پوسٹ گریجویٹ 500روپے ہے پراسپیکٹس میلسی اور بوریوالا کے علاوہ لڈن ، ٹبہ سلطان پور،گڑھا موڑ کے علاوہ ریجنل آفس علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی فیصل ٹاؤن وہاڑی سے بھی حاصل کئے جاسکتے ہیں مزید معلومات کے لیے دفتر کے ٹیلی فون نمبر 067-3360636؍0673360637پر رابطہ کیا جاسکتا ہے۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

Free WordPress Theme