ن لیگ کے رہنما ء ملک خالد قادر مخصوص سیٹ کے لئے منتخب

Published on October 1, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 610)      No Comments

Khalid
تلہ گنگ ( یواین پی)ن لیگ کے رہنما ء ملک خالد قادر کو ن لیگ کے ایم این اے سردار ممتاز خان ٹمن اور ایم پی اے سردار ذوالفقار علی خان دلہہ نے مخصوص سیٹ کے لئے منتخب کر دیا ۔تفصیلات کے مطا بق ن لیگ کے رہنما ء ملک خالد قادرنے وارڈ نمبر دو میں صوبیدار عالم کھر یال کے حق میں دستبردار ہو کر صوبیدار عالم کھر یال کی بھر پورسپورٹ کا اعلان کیا ہے جس پر ایم این اے سردار ممتاز خان ٹمن اور ایم پی اے سردار ذوالفقار علی خان دلہہ نے مخصوص سیٹ کے لئے منتخب کر دیا ۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

Free WordPress Theme