این اے 122 الیکشن ، پولیس کی عمران خان کو نقل و حرکت محدود رکھنے کی ہدایت

Published on October 3, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 291)      No Comments

1111
لاہور (یو این پی) لاہور پولیس نے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو تھریٹ لیٹر جاری کرتے ہوئے این اے 122 کے ضمنی انتخابات کے دوران نقل و حرکت محدود کرنے کی ہدایت کر دی۔ پولیس ذرائع کے مطابق عمران خان کو دھشت گردوں کی جانب سے خطرہ ہے۔ پولیس نے لیٹر کی کاپی چیئرمین کو بھیج دی۔ عمران خان اپنے شیڈول میں ممکنہ تبدیلی کے بارے میں ایک روز قبل آگاہ کریں۔ عمران خان نے یکم اکتوبر کو پیشگی اطلاع کے بغیر کئی مقامات کا دورہ کیا جو سیکورٹی رسک ہے۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

WordPress Themes