شیر آ نہیں رہا، شیر آ گیا ہے، مریم نواز کی ٹویٹ

Published on October 12, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 305)      No Comments

04
 لاہور (یواین پی) این اے 122 کے انتخاب میں فتح کا یقین ہوتے ہی مسلم لیگ نواز کے لیڈر اور کارکن سوشل میڈیا پر متحرک ہو گئے۔ ان سب میں مریم نواز بالخصوص سب سے پیش پیش رہیں جو اب تک رین ٹویٹس کر چکی ہیں۔ انہوں نے اپنے پہلے ٹویٹ میں کہا،  دیکھو دیکھو کون آیا ۔ دوسرے تویٹ میں کہا شیر آ نہیں رہا شیر آ گیا ہے ۔ اور تیسرے ٹویٹ میں ان کا کہنا تھا کہ  لاہور کے شیرو تم نے تباہی، گالیوں اور الزامات کی سیاست کا خاتمہ کر دیا ہے۔ آؤ اللہ کے حضور سجدہ شکر بجا لائیں ۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Free WordPress Theme