پاکستان: سوشل میڈیا استعمال کرنے میں لڑکیاں بازی لے گئیں

Published on October 12, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 485)      No Comments

02
اسلام آباد(یو این پی) پاکستان میں سوشل میڈیا استعمال کرنے میں لڑکیاں لڑکوں سے بازی لے گئیں. لڑکوں کی تعداد 59 فیصد جبکہ لڑکیو ں کی تعداد 72 فیصد ہے جو آئے روز بڑھ رہی ہے. ایک رپورٹ کے مطابق سوشل میڈیا جس میں فیس بک، ٹوئٹر شامل ہیں میں لڑکوں کی نسبت لڑکیوں کی دلچسپی زیادہ ہے جس کا اندازہ اس بات سے بھی لگایا جا سکتا ہے کہ فیس بک اور ٹوئٹر استعمال کرنے والوں میں لڑکیوں کی تعداد لڑکوں سے کہیں زیادہ ہے۔ 19 فیصد فیک اکاؤنٹس بھی کام کر رہے ہیں جن کے حوالے سے روزانہ کی بنیاد پر چھان بین کی جاتی ہے۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

WordPress主题