کراچی: آٹھ سے دس محرم تک موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی

Published on October 14, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 250)      No Comments

77
کراچی(یو این پی) سندھ میں امن و امان اور محرم الحرام کے دوران سیکورٹی کے پیش نظر حکومت نے اقدامات کرنے شروع کر دئیے ۔ محکمہ داخلہ سندھ نے آٹھ، نو اور دس محرم الحرام کو موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد کرنے کا نوٹفکیشن جاری کر دیا۔ پابندی کا اطلاق صرف شہر قائد پر ہو گا۔ موٹر سائیکل پر ڈل سواری سے خواتین، بچے، بزرگ اور صحافی مستثنی ہونگے جبکہ بلدیاتی انتخابات کے پیش نظر اسلحہ کی نمائش پر پابندی عائد کر دی گئی ہے جو 31 دسمبر تک عائد رہے گی۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

Free WordPress Theme