پی ٹی آئی نے وزیر اعظم کی امریکی صدر سے ملاقات کو مایوس کن قرار دے دیا

Published on October 23, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 237)      No Comments

news-1445538279-8564_largeاسلام آباد (یواین پی )پاکستان تحریک انصاف نے وزیر اعظم نواز شریف کی امریکی صدر سے ملاقات کو مایوس کن قرار دے دیا ہے ۔پی ٹی آئی کے ترجمان نعیم الحق کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم دورہ امریکہ کے ثمرات لینے میں ناکام رہے اور وزیر اعظم صدر اوباما کے سامنے کئی معاملات پر اپنا موقف واضح کرنے میں ناکام رہے ۔انہوں نے مزید کہا کہ وزیر اعظم نواز شریف بھارتی اشتعال انگیزیوں پر بھی امریکی صدر کو قائل نہ کرسکے ۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Weboy