میرا کے چاند کو ’’نوکری‘‘ مل گئی

Published on October 27, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 345)      No Comments

07
سیالکوٹ (یو این پی) سیالکوٹی چاند جس کے سر سے میرا کی محبت کا بھوت اترگیا ہے، میڈیا کی کوششوں سے سرکاری نوکری مل گئی، کہتا ہے اب بس کام میں دل لگائے گا۔چاند کو میرا تو نہ مل سکی میڈیا کی کوشش سے نوکری ضرور مل گئی، چاند کے احتجاج کے بعد میرا کو اسپتال کیلئے ہنگو سے زمین کی پیشکش آگئی اور چاند کی بھی چاندی ہوگئی، اب سرکاری نوکری کرے گا۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

WordPress主题