ریحام سے علیحدگی کے بعد عمران کی اپنی بہنوں سے صلح ہوگئی

Published on October 30, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 365)      No Comments

07
لاہور(یو این پی) عمران خان نے ریحام خان سے علیحدگی کے بعد بہنوں سے صلح ہوگئی، عمران خان اور ریحام خان کی شادی سے کپتان کی بہنیں بھی خوش نہیں تھیں، ذرائع کے مطابق عمران خان کی بہنوں نے این اے 122 کے ضمنی انتخاب میں ووٹ بھی کاسٹ نہیں کئے تھے۔گزشتہ روز عمران خان لاہور میں اپنی بہنوں کے گھر گئے اور ریحام خان سے علیحدگی کی یقین دہانی کرائی جس پر پی ٹی آئی کپتان اور تینوں بہنوں میں صلح ہوئی۔واضح رہے کہ عمران خان کی بہن علیمہ خان پی ٹی آئی کے جلسوں اور دھرنوں میں تواتر سے نظر آتی رہی تھیں۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

WordPress主题