جماعت اسلامی کو بڑا دھچکا، منصورہ کی سیٹ سے بھی ہاتھ دھو بیٹھی

Published on November 1, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 371)      No Comments

02
لاہور(یو این پی)پنجاب کے بلدیاتی انتخابات میں جماعت اسلامی کو ایک بڑا دھچکا لگا ہے جب وہ اپنے مرکز کی سیٹ بھی بچانے میں ناکام ہوگئی ہے ۔تفصیلات کےمطابق جماعت اسلامی اپنے مرکز منصورہ  سے بھی سیٹ سے ہاتھ دھو بیٹھی ہے ۔یونین کونسل نمبر 112 سے جماعت اسلامی کے امیدوار امان اللہ کے مدمقابل ن لیگ کے امیدوار نوید الحق کیانی تھی ۔نوید کیانی نے3585ووٹ لے کر امان اللہ کو ہرادیا کیونکہ انہوں نے کل 3315ووٹ حاصل کئے تھے ۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Premium WordPress Themes