اب عوام کی خوشحالی اور ترقی کا نیا دور شروع ہوگا راؤ غفار علی

Published on November 1, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 911)      No Comments

عوام نے مجھ پہ جو اعتماد کرتے ہوئے مجھے کامیاب کرایا ہے ان کا میں تہہ دل سےRao Ghfar Ali شکریہ ادا کرتا ہوں
بورے والا(یواین پی) عوام نے مجھ پہ اعتماد کرتے ہوئے مجھے کامیاب کرایا ہے ان کا میں تہہ دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں انشاء اللہ میں ان کے اعتماد کو ٹھیس نہیں پہنچاؤں گا ان خیالات کو اظہار نو منتخب کونسلر راؤ غفار علی نے یو این پی کو انٹر ویو کے دوران کیا انہوں نے مزید بتایا کہ اب عوام کی خوشحالی اور ترقی کا نیا دور شروع ہوگا بنیادی سہولتوں کی فراہمی حلقہ کی عوام کو ان کی دہلیز پہ پہنچائیں گے میں ان ساتھیوں کو بھی شکر گزار ہوں جنہوں نے بے لوث میری الیکشن مہم چلائی میری کامیابی میں مخلص دوستوں کا بھی ہاتھ ہے

Readers Comments (0)




Weboy

WordPress主题