اسلام آباد(یواین پی)مسلم لیگ ضلع اسلام آباد کے ر ہنا ء اور سا بق چےئر مین یو نین کو نسل سو ہان اسلام آباد ملک ر عنا ز حسین نے بلد یا تی الیکشن نہ لڑ نے کا علا ن کر دیا یو نین کو نسل میں زبر دست ہلچل مچ گئی ووٹروں اور سپو ٹروں کا ملک ر عنا ز حسین سے الیکشن میں حصہ لینے کا مطا لبہ، گزشتہ روز یو نین کو نسل سو ہا ن کے لیگی ورکروں کا اجلا س ملک ر عناز حسین کی ر ہا ئش گا ہ پر ہوا جسمیں ملک ر عنا ز حسین نے اپنی بیما ری کی و جہ سے چےئر مین شپ کے الیکشن میں حصہ نہ لا نے کا با قا عدہ اعلان کیا وہ دل کے عا رضے میں مبتلا ہیں ا نہوں نے کہا کے آ پر یشن کے بعد مسلم لیگ اور علا قے کے عوا م کے لئے جد جہد دو با رہ شرو ع کروں گا۔