وزیر اعلیٰ پنجاب کا ترک صدر طیب اردگان کو ٹیلی فون

Published on November 3, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 306)      No Comments

44
لاہور( یو این پی) وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف نے ترک کے صدر طیب اردگان کو فون کیا اور انہیں جنرل الیکشن میں کامیابی پر مبارکباد دی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیر اعلیٰ نے ترک کے صدر طیب اردگان کو فون کر کے عام انتخابات میں کامیابی پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ پاک ترک تعلقات لازوال ہیں، دونوں ممالک کے درمیان وقت کے ساتھ تعلقات میں مزید اضافہ ہو گا، دونوں قائدین نے ملکی اور غیر ملکی معاملات پر تبادلہ خیال کیا۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Free WordPress Theme