نیپرا نے بجلی کی فی یونٹ قیمت میں دو روپے 88پیسے کمی کا نوٹیفکیشن جار ی کر دیا

Published on November 6, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 531)      No Comments

news-1446737891-2592_largeاسلام آباد(یواین پی)نیپر ا نے بجلی کی قیمت میں فی یونٹ 2روپے 88پیسے کمی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے اور یہ کمی ستمبر کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ میں کی گئی ہے ۔نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق نوٹیفکیشن میں کہاگیاہے کہ بجلی تقسیم کار کمپنیاں نومبر میں صارفین کو ریلیف دیں گی اور بجلی کی قیمت میں کمی کااطلاق کے الیکٹر ک صارفین پر نہیں ہو گا ۔ نیپرا کا کہناہے کہ ماہانہ 300یونٹ بجلی استعمال کرنے والے گھریلو اور زرعی صارفین کو ریلیف نہیں دیا جائے گا ۔

Readers Comments (0)