پی آئی اے نے منافع بخش روٹس پر پروازوں میں اضافے کا فیصلہ کرلیا

Published on November 6, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 451)      No Comments

PIA1کراچی (یو این پی) قومی ایئر لائن پی آئی اے نے نئے طیاروں کے حصول کے بعد منافع بخش روٹس پر پروازوں میں اضافے کا فیصلہ کرلیا ہے اور اس ضمن میں کینیڈا کے لیے ہفتہ وار چوتھی پرواز کا بھی اعلان کردیا گیا۔ پی آئی اے کے ترجمان نے لاہور سے کینیڈا کیلئے چوتھی ہفتہ وار پرواز شروع کرنے کا اعلان کرتے ہوئے میڈیا کو بتایا ہے کہ منافع بخش روٹس پر پروازوں کی تعداد بڑھائی جارہی ہے۔ 10دسمبر کو چوتھی ہفتہ وار پرواز ٹورنٹور کے لئے روانہ ہوگی۔ ترجمان نے مزید کہا کہ پاکستان سے کوالالمپور کے لئے پروازوں میں بھی اضافے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

Weboy