نائن الیون کے بعد مسئلہ کشمیر بہت پیچھے چلا گیا : فضل الرحمان

Published on November 7, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 285)      No Comments

333
اسلام آباد(یو این پی) جمعیت علماٗئے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان  نے کہا ہے کہ نائن الیون کے بعد مسئلہ کشمیر بہیت پیچھے چلا گیا ، تحریک آزادی کشمیر در حقیقت  ایک نظریے کے زندہ ہونے کی گواہی ہے۔تفصیلات کےمطابق مولانا  فضل الرحمان نے آزاد جموں و کشمیر کی آزادی کے سپوتوں کو جان کا نذرانہ پیش کرنے پر خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ  موجودہ حکومت مسئلہ کشمیر کو بین الاقوامی  سظح پر اجاگر کر رہی ہے ، صدر آزاد کشمیر سردار محمد یعقوب نے کہا کہ ہمیں متحد ہو کر کشمیر کی جدوجہد آزادی کے کام کرنا ہو گا۔وزیر اعظم آزاد جموں و کشمیر  عبدالمجید کا کہنا تھا  کہ بدقسمتی سے مسئلہ کشمیر تنازعات کا شکار ہے ،تقرؤریب کے اختتام پر شہدائے آزادجموں کشمیر کے لئے فاتحہ  خوانی  بھی کی گئی۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Free WordPress Theme