اسلام آباد(یو این پی)عمران خان نے نامناسب رویے پر صحافی سے معافی مانگ لی ،میڈیا پر ریہام خان سے متعلق بات نہ کرنے کی شرط بھی لگا دی، حکمران توڑ پھوڑ کی طرف دھکیل رہے ہیں۔تفصیلات کےمطابق عمران خان نے نامناسب رویے پر صحافی سے معافی مانگ لی میڈیا پر ریہام خان سے متعلق بات نہ کرنے کی شرط بھی لگا دی ،کہتے ہیں حکمران توڑ پھوڑ کی طرف دھکیل رہے ہیں ۔