عارف والا (یواین پی) پولیس کے چھاپے شراب اور ناجائز اسلحہ سمیت-2افراد گرفتارتفصیل کے مطابق برک چوک میں پولیس نے شراب فروشی کے اڈے پر چھاپہ مارکر عابدعلی کو رنگے ہاتھوں گرفتار کرکے-8 لیٹرشراب برآمد کرلی جبکہ پولیس نے چک شفیع سے کاشف کو ناجائز پسٹل9ایم ایم اور دوعدد گولیوں سمیت گرفتا رکرلیا پولیس نے الگ الگ مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ۔