میرے خاندان کو تحفظ فراہم کیا جائے، فہمیدہ مرزا

Published on November 11, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 264)      No Comments

111
بدین(یو این پی)سابق سپیکر قومی اسمبلی ڈاکٹر فہمیدہ مرزا نے بدین میں بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے تحفطات کا اظہا ر کر دیاکہتی ہیں بدین کا بلدیاتی انتخاب پولیس کی اجارہ داری میں ہو رہا ہے۔تفصیلات کےمطابق سابق سپیکر قومی  اسمبلی ڈاکٹر فہمیدہ مرزا نے پارلیمنٹ ہاوس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بدین میں بلدیاتی انتخابات پولیس کی اجارہ داری میں ہو رہے ہیں اگر ہمیں کچھ ہوا تو ذمہ دار سندھ حکومت ہو گی۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

WordPress Themes