احسن خان کے ہندوستان میں چرچے عام ہوگئے

Published on November 11, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 722)      No Comments

888
لاہور(یو این پی )  اداکار احسن خان کوبھارتی چینل زی ٹی وی کے پروگرام کی میزبانی راس آگئی۔ ایک طرف بالی وڈ فلموں میں کام کی آفرزہونے لگیں تودوسری جانب ٹی وی ڈراموں میں بطورہیروسائن کرنے کی پیشکش لیے پروڈیوسروں نے رابطے شروع کردیے۔تفصیلات کے مطابق احسن خان ان دنوں بھارتی چینل کے ایک ریئلٹی شو ’ایشیاء سنگنگ سپراسٹار‘ کی میزبانی کے لیے بھارت میں ہیں، جہاں انھیں اس پروگرام کی میزبانی کے لیے خاص طورسائن کیا گیا ہے۔ اس پروگرام میں ججز کے فرائض بالی وڈ کے معروف موسیقار و گلوکار شنکر مہادیون اور گلوکار شفقت امانت علی خاں انجام دے رہے ہیں۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

WordPress Themes