موٹرسائیکل کے مختلف ٹریفک حادثات میں 09افراد شدید زخمی۔

Published on November 12, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 940)      No Comments

ٰ ریسکیو1122نے بروقت پہنچ کر ابتدائی طبی امداد دی اور ہسپتال شفٹ کیاdownload
جھنگ(یواین پی) پہلا حادثہ سرگودہا روڈ موضع دوکاہ کے قریب تیز رفتار ہائی ایس کے راہ گیر کو ہٹ کرنے سے پیش آیا جس سے 30سالہ محمد شریف 23سالہ احسان اللہ شدید زخمی ھو ا دوسرا حادثہ سرگودہا روڈ حفاظتی بند کے قریب تیز رفتار موٹرسائیکل سے کتا کے ٹکرانے سے پیش آیا جس 28سالہ سیف اللہ 26سالہ غلام بی بی شدید زخمی ہوئی ا تیسرا حادثہ لنک ٖ فیصل آبا د روڈ صوفی موڑ کے قریب دو تیز رفتار موٹرسائیکل کے آپس میں ٹکڑانے سے پیش آیا جس سے 24 سالہ محبوب 20سالہ حسنین 16سالہ صدام شدید زخمی ھو اچوتھاحادثہ صوفی موڑ کے قریب تیز رفتار موٹرسائیکل اور چنگچی رکشہ کے آپس میں ٹکڑانے سے پیش آیاجس سے 45 سالہ کنیز فاطمہ 20سالہ واجد حسین شدید زخمی ھو ا جنھین ریسکیو1122نے بروقت پہنچ کر ابتدائی طبی امداد دی کے بعد ڈسڑکٹ ہیڈکواٹرہسپتال منتقل کیا

Readers Comments (0)




Weboy

WordPress Blog