محمدحفیظ نے سنچری یونس خان کے نام کردی

Published on November 12, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 423)      No Comments

888
ابوظہبی (یو این پی) پاکستان کو پہلے میچ میں فتح دلوانے والے بلے باز محمد حفیظ نے فتح کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اپنی سنچری ماسٹر بلے باز یونس خان کے نام کردی۔ انہوں نے کہا کہ یونس خان ہمارے ملک کا فخر ہیں انہوں نے پاکستان کی بہت خدمت کی ہمیں ان کی کمی دیر تک محسوس ہوتی رہے گی۔ انہوں نے کہا کہ میرا ساتھ بابر اعظم بھی بہت اچھا کھیلے ۔ انہوں نے میرا بہت ساتھ دیا اگر وہ اچھا نہ کھیلتے تو شاید مجھے مشکلات پیش آتیں۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

WordPress Themes